اسلام آباد ہائی کورٹ میں بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد September 13, 2025 سجادہ نشین درگاہ بری امام پیر سید حیدر علی گیلانی کی صدارت، خطاب و خصوصی دعا اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید واجد گیلانی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں محفل میلاد النبی ﷺ کا روح پرور انعقاد