
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف مقدمے میں، بابر خورشید نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنی درخواست ضمانت دائر کی تھی۔ ان کے خلاف ایف آئی اے کے سائیبر کرائم سیل میں ایف آئی آر نمبر 253/23 کے تحت توہینِ مذہب اور الیکٹرانک جرائم کے الزامات عائد کیے