








اسلام آباد(منصور ظفر)وفاقی دارالحکومت کے حساس علاقے تھانہ آبپارہ کی حدود میں منشیات فروشوں نے پنجے گاڑ لیے، جبکہ پولیس ان کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے میں بری طرح ناکام نظر آ رہی ہے۔ سیکٹر جی سکس اور جی سیون کے گلی محلوں، کچی آبادیوں اور گرین ایریاز میں منشیات