جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں پر اہم میٹنگ،وفاقی وزیر احسن اقبال اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ خان کی سربراہی میں اجلاس

اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں پر اہم میٹنگ،وفاقی وزیر احسن اقبال اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ خان کی سربراہی میں اجلاس

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ خان کی سربراہی میں اسلام آباد شہر اور اس کے گردونواح کے ترقیاتی منصوبوں پر ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، چیف وہیپ ڈاکٹر طارق