بدھ,  13  اگست 2025ء

اسلام آباد کے 50 فیصد سے زائد سرکاری تعلیمی ادارے ٹرانسپورٹ سہولت سے محروم، والدین پر مالی بوجھ میں اضافہ

اسلام آباد کے 50 فیصد سے زائد سرکاری تعلیمی ادارے ٹرانسپورٹ سہولت سے محروم، والدین پر مالی بوجھ میں اضافہ

اسلام آباد (ایم اے شام) — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم 50 فیصد سے زائد سرکاری اسکولز اور ماڈل کالجز میں زیرِ تعلیم ہزاروں طلبہ و طالبات گزشتہ کئی سالوں سے ٹرانسپورٹ کی سہولت سے محروم ہیں، جس کے باعث تعلیمی سرگرمیوں کا تسلسل برقرار رکھنا بالخصوص متوسط اور