
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے رابطے بہتر بنانے اور صحافیوں کے تحفظ سے متعلق معاملات پر بات چیت کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ یہ فیصلہ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے احتجاج اور حالیہ صحافیوں پر پولیس