منگل,  11 نومبر 2025ء

اسلام آباد پیمز ہسپتال سانحہ — 11 جاں بحق، 21 زخمی، ہسپتال میں کہرام مچ گیا۔

اسلام آباد پیمز ہسپتال سانحہ — 11 جاں بحق، 21 زخمی، ہسپتال میں کہرام مچ گیا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں افسوسناک صورتحال نے پورے شہر کو سوگوار کر دیا۔ مختلف علاقوں سے لائے گئے زخمیوں اور لاشوں کے باعث ایمرجنسی وارڈ میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ اب تک 11 افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے