
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جہاں پورے ملک میں مسلمان روزہ رکھ کر عبادات میں مشغول ہیں، وہیں اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو نہ صرف ذہنی و جسمانی مشکلات کا سامنا ہے، بلکہ ان کی افطاری میں بھی ضروری سہولتوں کا فقدان نظر آ