








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ واقعہ تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں اس وقت پیش آیا جب پولیس ٹیم معمول کی چیکنگ کے لیے ناکہ بندی پر موجود تھی۔ پولیس کے مطابق 3