








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے آئی جی اسلام آباد کے خصوصی احکامات پر دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کیے۔ سرچ آپریشنز تھانہ آبپارہ، انڈسٹریل ایریا، کرپا اور سنگجانی کے علاقوں میں مکمل کیے گئے، جن کی مجموعی نگرانی