جمعرات,  02 اکتوبر 2025ء

اسلام آباد: پولٹری ٹریڈرز اور ریٹیلرز ایسوسی ایشنز کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب منعقد

اسلام آباد: پولٹری ٹریڈرز اور ریٹیلرز ایسوسی ایشنز کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب منعقد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے معروف تجارتی مرکز ملینیم مارکی، سیکٹر E-11 میں اسلام آباد پولٹری ریٹیلرز ایسوسی ایشن اور اسلام آباد پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے تعلق