اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا شہر اقتدار کو مزید خوبصورت بنانے کا عزم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا شہر اقتدار کو مزید خوبصورت بنانے کا عزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور ان کی ٹیم، جس میں خصوصی طور پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے شامل ہیں، نے شہر اقتدار اسلام آباد کو مزید خوبصورت اور جدید بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس عزم کے تحت مختلف