منگل,  21 اکتوبر 2025ء

اسلام آباد میں ڈریم فیسٹ 2025 کا فٹبال میچ شاندار انداز میں اختتام پذیر، سیلیبرٹیز اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ

اسلام آباد میں ڈریم فیسٹ 2025 کا فٹبال میچ شاندار انداز میں اختتام پذیر، سیلیبرٹیز اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والا ڈریم فیسٹ 2025 کا فٹبال میچ جوش و خروش اور شاندار انتظامات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اس موقع پر سی آئی او ڈریم فیسٹ ارسلان مشتاق نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا، جبکہ وزیراعظم یوتھ