پیر,  20 اکتوبر 2025ء

اسلام آباد میں سرکاری زمینوں پر قبضے معمول بن گئے، سی ڈی اے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی تعمیرات عروج پر

اسلام آباد میں سرکاری زمینوں پر قبضے معمول بن گئے، سی ڈی اے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی تعمیرات عروج پر

اسلام آباد(منصور ظفر) وفاقی دارالحکومت میں سرکاری اراضی پر قبضوں کا سلسلہ معمول بنتا جارہا ہے، جہاں بااثر افراد اور گروہ سی ڈی اے (کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے افسران اور ملازمین کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کا ناجائز منافع کما رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق شہریوں کے لیے ’’کاروبار کا