جمعرات,  16 جنوری 2025ء

اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں پر اہم ملاقات، شہری مسائل کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں پر اہم ملاقات، شہری مسائل کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کے ساتھ ایم این اے انجم عقیل خان اور ایم این اے ملک ابرار احمد کی ملاقات ہوئی، جس میں اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کی ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا