







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ساتواں اسلام آباد ایکسپو چھ اور سات دسمبر کو پاک چین فرینڈشپ سینٹر میں منعقد کیا جائے گا۔ اس نمائش کا مقصد خواتین کاروباری شخصیات کو مارکیٹ تک براہِ راست رسائی فراہم کرنا، کاروباری