پیر,  26 جنوری 2026ء

اسلام آباد میں بھارت کے یومِ جمہوریہ پر یومِ سیاہ، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد میں بھارت کے یومِ جمہوریہ پر یومِ سیاہ، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بھارت کے نام نہاد یومِ جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری کو کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیرِ اہتمام پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت سینئر حریت رہنما محمود احمد ساغر