








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — AIMS School & College میں اسپورٹس گالا 2025 بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پریزیڈنٹ پاکستان کونسل فار ٹریڈیشن اسپورٹس اینڈ گیمز سید ذیشان علی نقوی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کا