هفته,  22 نومبر 2025ء

اسلام آباد میں 30 مفت وائی فائی ہاٹ اسپٹس دسمبر 2025 تک فعال کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد میں 30 مفت وائی فائی ہاٹ اسپٹس دسمبر 2025 تک فعال کرنے کا منصوبہ
اسلام آباد میں 30 مفت وائی فائی ہاٹ اسپٹس دسمبر 2025 تک فعال کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اسلام آباد میں عوامی انٹرنیٹ تک رسائی بہتر بنانے کے لیے حکومت نے دسمبر 2025 تک 30 مفت وائی فائی ہاٹ اسپٹس فعال کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ قومی ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NTC) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے