اتوار,  31  اگست 2025ء

اسلام آباد میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بس سروس کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا۔ سی ڈی اے کی جانب سے پرانے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، سی ڈی اے اعلامیہ کے مطابق کرایوں میں اضافہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر