منگل,  23 دسمبر 2025ء

اسلام آباد: لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والے سابق ایس ایچ او معطل، تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد: لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والے سابق ایس ایچ او معطل، تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں ایک لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے لوئی بھیر تھانے کے سابق ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد پولیس نے پولیس افسر کو معطل کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر