اسلام آباد: قبضہ مافیا کا راج، تاجر برادری کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج February 10, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی سبزی منڈی میں قبضہ مافیا کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں، جس کے باعث تاجر برادری اور مقامی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سبزی منڈی کی مین ڈبل روڈ اور اس کے ملحقہ سڑکوں پر قبضہ مافیا کا قبضہ ہے، جہاں