اسلام آباد عدالت کا جعلی حکیم نواز شریف کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری December 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی عدالت نے جعلی حکیم نواز شریف کے خلاف صحافیوں پر حملے کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ سول جج شائستہ کنڈی کی عدالت نے اس وقت کیا جب ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوا اور تفتیشی