
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے جاپان کے پاکستان میں سفیر محترم اکا ماتسو شوئیچی کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر پرتکلف عشائیہ دیا۔ اس موقع پر سینیٹر شہزاد وسیم نے جاپانی سفیر کی پاکستان میں خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اکا ماتسو شوئیچی