

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے آج بھی ورک فرام ہوم کریں گے۔ وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ آج بند رہے گی جب کہ سپریم کورٹ محدود عملے کے ساتھ کام کرے گی۔ راولپنڈی اسلام آباد میں سکیورٹی