







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ترلائی کلاں خودکش دھماکے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خود کش بمبار یاسر ولد بہادر خان کے بہنوئی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ بھائی کو پشاور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اہم سہولت