بدھ,  12 نومبر 2025ء

اسلام آباد دھماکا، عالمی برادری کا پاکستان سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد دھماکا، عالمی برادری کا پاکستان سے یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد دھماکا، عالمی برادری کا پاکستان سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کچہری میں ہونے والے خودکش دھماکے پر عالمی برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کی سخت مذمت کی ہے۔ حملے میں 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دھماکے میں قیمتی جانوں