پیر,  11  اگست 2025ء

اسلام آباد: جعلی حکیموں کا ٹولہ ایف ٹین میں متحرک، شہریوں کی جانوں کو خطرہ

اسلام آباد: جعلی حکیموں کا ٹولہ ایف ٹین میں متحرک، شہریوں کی جانوں کو خطرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے ایف ٹین میں جعلی حکیموں کا ایک گروہ سرگرم ہو گیا ہے جو شہریوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے لاکھوں روپے لوٹ رہا ہے۔ یہ گروہ مٹاپے، گنجے پن، مردانہ کمزوری اور دیگر موذی امراض کا جعلی علاج کرنے کا دعویٰ کرتا