بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج، بینائی متاثر ہونے کاخدشہ: پی ٹی آئی January 27, 2026
اسلام آباد/تھانہ نون: موٹروے پر ناکوں کی بے جا سختی شہریوں کے لیے تکلیف دہ March 23, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – اسلام آباد موٹروے ائیرپورٹ جانے والے راستوں پر تھانہ نون کی پولیس کے لگائے گئے ناکے شہریوں کے لیے درد سر بن گئے ہیں۔ موٹروے پر لگے ناکوں پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کو بغیر کسی وجہ کے پریشان کیا جا رہا