پیر,  24 فروری 2025ء

اسلام آباد باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سالانہ مقابلوں میں یحیٰ سردار اور شایان نے ٹائٹلز جیت لئے

اسلام آباد میں سالانہ باڈی بلڈنگ مقابلے، یحییٰ سردار اور شایان نے ٹائٹلز جیت لئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سالانہ باڈی بلڈنگ مقابلے کامیابی سے اختتام پذیر ہوئے، جہاں یحییٰ سردار نے سینئر مسٹر فزیک اسلام آباد کا ٹائٹل جیتا، جبکہ شایان نے جونیئر کیٹگری میں فتح حاصل کی۔ یہ شاندار مقابلے ابپارہ کمیونٹی سینٹر