ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان March 23, 2026
اسلام آباد: ایف الیون مرکز میں چائنیز کال سینٹر پر ایف آئی اے اور پولیس کا چھاپہ، پاکستانی لڑکے لڑکیاں گرفتار March 15, 2025 اسلام آباد(راجہ اسرار حسین) اسلام آباد کے ایف الیون مرکز میں ایف آئی اے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک چائنیز کال سینٹر پر چھاپہ مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کال سینٹر چائنیز مافیا کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا تھا اور یہاں