اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و روانگی جزوی طور پر معطل، نوٹم جاری August 9, 2025 اسلام آباد (محمد زاہد خان) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یومِ آزادی کی تقریبات کی ریہرسل کے سلسلے میں 6 سے 9 اگست اور 11 سے 14 اگست تک روزانہ دو گھنٹے کے لیے فضائی آپریشن معطل رہے گا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (PAA) نے اس حوالے سے نوٹس ٹو ایئر