بدھ,  26 نومبر 2025ء

اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران ہولناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر کے بروقت اقدام نے طیارے کو بند رن وے پر لینڈنگ سے روک دیا ،