جمعرات,  14  اگست 2025ء

اسلام آباد انتظامیہ نے 13 اگست کو لیک ویو پارک، دامن کوہ، پاکستان مونومنٹ اور شکرپڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر 13 اگست کو اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج یا دیگر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے 13 اگست کو شہر کے اہم تفریحی مقامات بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیک ویو پارک، دامن کوہ، پاکستان مونومنٹ اور شکرپڑیاں مکمل