








اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد میں رات گئے پولی کلینک کے قریب افغان مہاجرین کے کیمپ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 600 مہاجرین کو حراست میں لے کر قیدی وینز کے ذریعے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن بغیر کسی مزاحمت کے