








تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی قومی اتحادی حکومت بنانے کی درخواست مسترد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی جانب سے قومی اتحادی حکومت بنانے کی درخواست کو سیاسی چال