اسرائیلی آرمی چیف کی غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری، لاکھوں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا حکم August 18, 2025 غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی آرمی چیف ایال ضامر نے غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے لیے فوجی آپریشن کی منظوری دے دی ہے جس میں لاکھوں فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی طرف جبری بے دخلی کا حکم دیا گیا ہے۔ اس اقدام کی حماس نے شدید مذمت کی ہے اور