اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن December 16, 2025
اسرائیل کے جنگی طیاروں کا لبنان میں حملہ، 5 افراد ہلاک August 21, 2024 بیروت (روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کے جنگی طیاروں کی گزشتہ رات لبنان میں فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ اسرائیل کی جانب سے مشرقی لبنان کے اندر اسی طرح کے حملوں کے 24 گھنٹے بعد کیے گئے ہیں جس میں اسرائیل