
پیونگ یانگ(روشن پاکستان نیوز)شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کو کینسر قرار دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اسرائیل کے ایران پر حملے کی شدید مذمت کی، انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے امن کے لیے اسرائیل بیماری بن چکا ہے، خطے میں