منگل,  16  ستمبر 2025ء

اسرائیل کی فلسطینی ریاست کیخلاف قرارداد پر اقوام متحدہ کی کڑی تنقید

اسرائیل کی فلسطینی ریاست کیخلاف قرارداد پر اقوام متحدہ کی کڑی تنقید

جنیوا(نیوزڈیسک)اسرائیلی پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف منظور ہونے والی قرارد پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کے خلاف منظور کردہ قرار