اسرائیل کی غزہ میں بربریت پر مسلم ممالک کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے،شبیر میثمی May 17, 2024 اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے رفح اور جبالیہ کیمپ پر وحشیانہ حملے انسانی حقوق کے عالمی اداروں کے منہ پر تماچہ ہیں، اسرائیل کی غزہ میں سات ماہ سے