منگل,  16  ستمبر 2025ء

اسرائیل قطر میں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا: ٹرمپ

اسرائیل قطر میں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ قطر ہمارا اتحادی ملک ہے اور  اسرائیل قطر میں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ حماس نےکہا ہے وہ یرغمالیوں کو مار دیں گے۔ انہوں نے