اسرائیل حزب اللّٰہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے، جو بائیڈن September 20, 2024 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللّٰہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے۔ اپنے بیان میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل اور حزب اللّٰہ کشیدگی کا سفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔ صدر جو بائیڈن کے ترجمان کے مطابق صدر اس