ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل تسلیم کرے کہ وہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا۔ ایک بیان میں فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل کا فلسطینی ریاست کے وجود کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا