







 
															 
															 
															
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے ذریعے تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد اس سہولت کے غلط استعمال کی روک تھام اور ہنڈی و حوالہ کے غیرقانونی