اتوار,  15 فروری 2026ء

اساس انٹرنیشنل اسکول ایف-10 برانچ میں گرینڈ اسپورٹس ڈے کی شاندار اور رنگا رنگ تقریب

اساس انٹرنیشنل اسکول ایف-10 برانچ میں گرینڈ اسپورٹس ڈے کی شاندار اور رنگا رنگ تقریب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اساس انٹر نیشنلایف ٹین برانچ میں ہفتہ 14 فروری 2026 کو سالانہ گرینڈ اسپورٹس ڈے نہایت جوش و خروش اور ولولے کے ساتھ منایا گیاتقریب خوشگوار منظم اور پُرجوش ماحول میں منعقد ہوئی جہاں طلبہ نے مثالی نظم و ضبط، بہترین ٹیم ورک اور اعلیٰ