سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد اساتذہ کی بھرتیوں پر سے پابندی اٹھالی گئی April 15, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر سے پابندی اٹھالی۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتی آئی بی اے سکھر کے ذریعے کی جائے گی۔ مزید