جمعه,  02 جنوری 2026ء

ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں

ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں، ان کے پاس اب کاربن فائبر کی 6 مہنگی اور جدید جیولین ہیں۔ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ مجھے نئی جیولین کا ضرور فائدہ ہو گا، تعاون کرنے پر سب کا شکریہ