بدھ,  15 جنوری 2025ء

ارشد شریف قتل کیس ، کینیا کی عدالت نے پولیس افسر کو مجرم قرار دیدیا ، فوجداری کارروائی کا حکم

ارشد شریف قتل کیس ، کینیا کی عدالت نے پولیس افسر کو مجرم قرار دیدیا ، فوجداری کارروائی کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ کجیادو کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی بیوہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں کہا گیا