هفته,  23 نومبر 2024ء

ادویات

مارکیٹ میں 11 ادویات جعلی اور غیر معیاری قرار دیدی گئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت میں فروخت ہونے والی 11 ادویات کو غیر معیاری اور جعلی قرار دے دیا گیا۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کے مطابق بانجھ پن کے علاج کی ادویات، زخم کی ڈریسنگز جعلی نکلیں، 4 انجیکشنز میں مختلف مواد کے ذرات پائے گئے، انجیکشن سرجری، مرگی

عوام کیلئے ایک اور بری خبر ،جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 262 ادویات کی قیمتوں